ایک ایسی تکنیک ہے جس کی مدد سے آپ ویب سائٹ کو ٹاپ رینکنگ پر لا سکتے ہیں ۔آپ جتنا زیادہ ان سرچ انجنز کی آپٹیمائزیشن ٹیکنیک کو جانیں گے اتنا
ہم آج آپ کو چندہی زیادہ آپ کے ویب پیجز گوگل کے سرچ انجن میں پہلے پیجز تک آئیں گے۔ SEO کی آسان تکنیک سے آگاہ کر رہے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ویب سائٹ کو بہترین طریقے سے ٹاپ پر لا سکتے ہیں.
ٹائٹل ٹیگ
ٹائٹل ٹیگ آپ کے ایچ ٹی ایم ایل پیج میں سب سےاوپر لکھا جاتا ہے۔اور یہی سرچ انجن کو بتاتا ہے کہ آپ کا ویب پیج کیا کہنا چاہتا ہے۔جب آپ برائوزر میں کوئی بھی ویب پیج کھولتے ہیں تو یہی وہ الفاظ ہوتے ہیں جو سکرین میں سب سے اوپر نظر آتے ہیں۔اسی میں آپ کی مین کی ورڈز نظر آتے ہیں لیکن ان الفاظ کو 64 حروف میں ہونا چاہیے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ گوگل پر پورا نظر آئے۔ ٹائٹل ٹیگ کو اس طرح لکھا جاتا ہے.
میٹا ڈسکرپشن ٹیگ:
میٹا ٹیگ ہی آپ کے ویب پیج کو بیان کرتا ہے۔آپ کی یہی وضاحت سرچ انجنز کے ہر پیج پر دکھائی جائے گی۔اس کے لئے آپ کو اچھے اور آسان الفاظ کا استعمال کرنا ہوگا۔اور یہ تقریباً دو سو پچپن الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے.۔یہ دھیان رہے کہ آپ کے الفاظ سپیم نہ ہوں۔اپنے کی ورڈز کو دو زیادہ مرتبہ مت دہرائیے گا۔کچھ مختلف الفاظ بھی مدد کر سکتے ہیں۔
اینکر ٹیگ اور یو آر ایل:
اینکر ٹیگ ویب سائٹس میں لنکس لگانے کے لئے کام آتا ہے۔اس ٹیگ میں آپ کا ٹائٹل اور کچھ مین کی ورڈز کا ہو نا ضروری ہے۔اینکر ٹیکسٹ کو انڈر لائن اور کلک ایبل ہو نا چاہیے۔ جیسے
بیک لنکس تلاش کرنا:
ہاءی رینکنگ کی کامیابی کا راز متعلقہ لنکس کی کوالٹی اچھی ہونی چاہیے۔بہت سے ماہرین ک ایہ کہنا ہے کہ آپ کو اپنے مین کی ورڈز اینکر ٹیگ میں بھی لکھنے چاہیے۔
اگر آپ اپنی ویب سائٹ کے بیک لنکس کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو
گوگل سرچ میں جا کر یہ ٹائپ کریں۔ link:www.yoururl.com
اور یہ آپ کو وہ تمام بیک لنکس دے گی جو آپ کی ویب ساءٹ میں موجود ہیں۔
گوگل کو آپ کو سارے بیک لنکس نہیں دے گا اس لئے مزید لنکس کے لئے آپ یاہو سرچ انجن میں جا کر یہ لکھیے۔ linkdomain:www.yoururl.com
انڈیکسڈ پیج چیک کرنا:
آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرچ انجن آپ کی ویب سائٹ میں کو نسا انڈیکس کنٹینٹ لیتا ہے۔آپ کو یہ بھی چیک کرنا ہو گا کہ آپ کے لنکس کس ترتیب سے نظر آتے ہیں۔یہ بھی دیکھ لیں کہ کوئی ٹائٹل یا وضاحت کسی پیج سے غاءب تو نہیں۔اگر آپ یہ دیکھنا کہ آپ کی ویب سائٹ کے کتنے پیجز کے انڈیکس گوگل میں نظر آتےہیں تو گوگل سرچ میں جا کر یہ لکھیے۔ site:www.yoururl.com
گوگل کی ہسٹری چیک کرنا:
آپ گوگل کی ہسٹری بھی دیکھ سکتے ہیں وہ بھی یہ کمانڈ کا استعمال کر کے جان سکتے ہیں کہ آخری بار آپ کی ویب سائٹ گوگل نے آخری بار کب دیکھی۔ cache:www.yoururl.com
مشترکہ کی ورڈز کی تلاش:
کی ورڈز انٹر نیٹ کا دل ہوتے ہیں۔بس آپ کو اس بات کی تصدیق کر لینی چاہیے کہ آپ کے مین کی ورڈز میٹا ٹیگ میں بھی لکھے گءے ہیں۔کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ کو آپنے پیج کےمین کی ورڈز پیج کے شروع اور آخری پچیس الفاظ میں لکھنے چاہیے۔
اس کے علاوہ کی ورڈز کا انتخاب مختلف اور انوکھا ہو نا چاہیے۔جس سے آپ اپنے ویب سائٹ کے لیے اچھی ٹارگٹ حاصل کر سکتے ہیں۔یہ جاننے کے لئے کہ گوگل نے آپ کے کی ورڈز کے ساتھ اور کونسے کی ورڈز شامل کیے ہیں اس کے لیے ٹائٹل کمانڈ کا استعمال کریں۔
گوگل میں جا کر یہ ٹائپ کریں۔ ٓkeywords
جو مختلف ہو نگے وہ بولڈ میں نظر آئیں گے۔
اگر آپ باقاعدگی سےہو گا SEOکی ان بنیادی باتوں پر عمل کریں گے تو یقیناً جلد ہی آپ کی سائٹ کی رینکنگ میں اضافہ ہو گا

YAAR TEEK TRACK PE GAARI AA GAYI HAI
ReplyDeleteKEEP IT UP
DUA HAI MERI